انٹرٹینمنٹ

ایران میں حجاب نہ پہننے پر 2 اداکاروں کیخلاف مقدمات درج

ایران میں حجاب نہ پہننے پر مزید 2 اداکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔ بغیر حجاب کے نظرآنے کے بعد 37 سالہ باران کوثری اور 44 سالہ شقایق دہقان کیخلاف الگ الگ مقدمات دائر کیے گئے تھے ۔رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کو اس مقدمے میں جرمانے یا قید کی سزا ہوسکتی ہے۔باران کوثر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

استاد راحت فتح علی خان کی بیٹے کے ہمراہ سحرانگیز پرفارمنس

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان علی خان نے کنسرٹ میں اپنی آواز کا ایسا جادو جگایا کہ ان کے سروں کی سرگم سے سماں بندھ گیا تو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر استاد راحت فتح […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق شبیر رانا بیمار ی کے باعث گذشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراض قلت میں زیر اعلاج تھے جہاں وہ آج صبح انتقال کرگئے ۔سینئر اداکار شبیر رانا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟

ماڈلنگ سے اداکاری میں قدم رکھنے والے فنکار ، ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے مشورہ شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ ارسلان خان نے رواں سال فروری کے مہینے میں اداکارہ حرا خان سے شادی کی ہے ۔ارسلان خان اور حرا خان کی یہ شادی پسند کی ہے ۔نوبیا ہتا ارسلان خان نے اپنے کامیاب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کو خیر باد کہے کے بعد امبر ہرڈ کہاں جارہی ہیں ؟

امریکی اداکارہ امبر ہرڈ نے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ کر اسپین منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔اپنے سابق شوہر جانی ڈیپ سے مقدمہ ہارنے کے بعد اداکارہ امبر ہرڈ نے عارضی طورپر ہالی ووڈ چھوڑںے کا فیصلہ کیا ہے ہالی وڈ کو خیر باد کہنے کے بعد اداکارہ اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہارون شاہد اور صبا قمر ان دنوں کہاں مصروف ہیں ؟

ہارون شاہد اور اداکارہ صبا قمر ان دنوں پاکستان کی خاطر ایک اہم مقصد کیلئے شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ہارون شاہد نے صباقمر جیسی منجھی ہوئی اداکارہ کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کیساتھ کام کرنے کو اپنی خوش قسمتی قرار دیدیاایک چھوٹی سی چیز جس کی شوٹنگ ہم ایک مقصد کیلئے کررہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک گلوکارہ گلشن بیر قتار چولو کولو کو ترکیہ میں قائم کیے گئے اسلامی ہائی سکول کے نظام ے بارے میں نامناسب تبصرہ کرنے پر دس ماہ قید کی سزا سناد ی گئی،ترکیہ ی ایک عدالت نے گلشن بیرقتار کو مدرسوں کے بارے میں نامناسب تبصرہ کرکے لوگوں کو نفرت اور دشمنی پر اکسانے کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا منگنی سے قبل پھر ایک ساتھ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کو ایک مرتبہ پھر منگنی سے قبل ایک ساتھ دیکھاگیا ۔پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے گذشتہ روز اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کا میچ ایک ساتھ دیکھا ۔اس سے قبل گذشتہ ماہ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعوی کیاگیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ادکارہ ، ماڈل ایمان علی نے ملک چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

اداکارہ ایمان علی نے ملک چھوڑنے کا عندیددیدیا۔ایمان علی نے پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا عندیہ دیدیا۔میں سوچ رہی ہوں کہ کینیڈا شفٹ ہوجاﺅں میرے شوہر کینیڈین شہری ہیں اس لئے میں بھی کینیڈا منتقل ہونے کے بارے میں سوچ رہی ہوں کیونکہ جہاں وہ وہاں میں۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے ہیں ، اداکارہ نے یہ افسوسناک خبر شیر کی ہے نادیہ جمیل نے والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں ، براہ کرم میرے والد کے آخری سفر کیلئے دعا […]

Read More