انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما کو بائیک پربٹھا نا گارڈ کو بھاری پڑگیا

بالی ووڈ اداکار انوشکا شرما کیساتھ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل پر سواری باڈی گاڑڈ سونو شیخ کو بھاری پڑگئی حال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی گاڑی کے بجائے موٹرسائیکل پر سواری کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ہیلمنٹ نہ پہننے پر اداکارہ سمیت ان کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پریانکا اداکاری کیوں چھوڑنا چاہتی تھیں؟

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی بار اداکاری چھوڑنے کا ارادہ کیا۔اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ میر ے کام کی عدم مطابقت کی وجہ سے مجھے کبھی بھی رجیکٹ کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فضا علی کا پہلی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول فضا علی نے اپنی سابقہ شادی اورپیش آنیوالے مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔اداکارہ فضا علی نے اپنی نجی زندگی اور اس میں آنیوالے چیلنجز اور اپنی بیٹی کو بہتر زندگی فراہم کرنے کیلئے اپنے پاﺅں پر کھڑے ہونے کی اہمیت کے بارے میں بات کی ۔بیٹی کو بہتر مستقبل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے ؟

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو کی منگنی کی تصویریں ویڈیو اورمعلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔پرینیتی نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردی تھیں جس کے بعد سے یہ تصویریں وائرل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایشل فیاض کا فیس بک اکاﺅنٹ ہیک ، غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کردی گئیں

پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بیک اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد ہیکرز کی جانب سے اس پر نامناسب ویڈیو شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ ان کے پیج کور پورٹ کیاجائے تاکہ جلد از جلد یہ پیج بلاک ہوجائے ۔اداکارہ نے بتایا کہ اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پری نیتی چوپڑا کی منگنی کے بعد والدہ کا جذباتی پیغام

پری نیتی چوپڑا کی والدہ رینا نے بیٹی کی بھارتی سیاستدان سے منگنی کے بعد جذبات پیغام شیئر کیا ہے ۔انہوں نے پری نیتی اور راگھو کی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آُ کی زندگی میں ایسی وجوہات ہیں جو آپ کو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہاجرہ یامین نے نوجوان لڑکیوں کو کونسا اہم مشورہ دیا؟

ہاجرہ یامین نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دیدیا۔گذشتہ دنوں ہاجرہ یامین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیگ میں کونسی تین چیزیں ہمیشہ رکھتی ہیں ۔وہ بیگ میں پرفیوم ،لپ بام اور ایک عدد ٹیز رگن رکھتی ہیں۔میزبان نے چونکتے ہوئے سوال کیا کہ ٹیزر گن کیوں اور کیا کبھی اس کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکار و ماڈل عماد عرفان کے بیٹے کا انتقال

پاکستان کی معروف اداکار وماڈل عماد عرفان کابیٹا زاویار عرفانی انتقال کرگیا یہ افسوسناک خبر عماد عرفان کی ایک قریبی دوست کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے ۔شانزے شیخ انسٹاگرام صارف کا اپنی اسٹوری میں لکھنا ہے کہ ان کے دوست عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مدیحہ افتخار نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ افتخار نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی ۔مدیحہ افتخار نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی مختلف پہلوﺅں کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے سنا تھا کہ ایک اداکارہ کبھی اداکاری نہیں چھوڑ سکتا اور اب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا انتقال کرگئیں

سندھ کی نامور ڈرامہ آرٹسٹ شبیراں چنا کراچی کے ہسپتال میں انتقال کرگئیں اداکارہ شبیراں چنا کی گاڑی کو 24 اپریل کو نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب حادثہ پیش آیا تھا ۔حادثے میں معروف پاکستانی سندھی اداکارہ شبیراں چنا اپنی بیٹی نادیہ چنا سمیت شدید زخمی ہوگئی تھیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]

Read More