آئرہ خان کے استقبالیہ میں شاہ رخ خان میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز رہے
آئرہ خان کے استقبالیہ میں شاہ رخ خان میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔عامر خان کی بیٹی ایرا خان کے استقبالیہ میں شاہ رخ خان میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے۔ممبئی میں آئرہ خان اور نوپور شکرے کے استقبالیہ میں بھارتی فلم انڈسٹری کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی تاہم اس […]