انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف نے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت کس کیساتھ گزارا ؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو اس شخص سے ملوا دیا جس کے ساتھ انہوں نے اپنی زندگی کے بیس سال کے دورن سب سے زیادہ وقت گزارا سوشل میڈیا پر اپنے پرسنل اسسٹنٹ کیساتھ تصویر شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ یہ وہ شخص ہے جس نے 20 سال کے دوران […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلانے کے درخواست

این سی بی کے افسر سمیروانکھیڑے کے وکیل نے آریان خان ڈرگ کیس میں این سی بی افسر کو رشوت دینے کے الزام میں شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ چلانے کی درخواست کردی ۔ڈرگ کیس میں جیل سے باہر آنیوالے آریان خان اور ان کے والد بالی وڈ ادکار کنگ خان کی مشکلات مزید بڑھنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جنوبی کوریا کی مشہورگلوکارہ کانسرٹ سے چند منٹ قبل چل بسیں

سئیول: جنوبی کوریا کی مشہور کلاسیکل گلوکارہ لی سانگ یون کانسرٹ شروع ہونے سے چند منٹ قبل چل بسیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ گلوکارہ لی سانگ یون کوجنوبی کوریا کے شہر گمچیون میں منعقد ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن وہ اسٹیج پر اینٹری سے کچھ دیر پہلے غائب ہوگئیں۔پولیس حکام کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شہناز گل کا پیار میںملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف

شہناز گل نے انکشا ف کیا ہے کہ آج تک محبت میں سب انہیں چھوڑ کرگئے ہیں انہوں نے کسی کو دھوکا نہیں دیا ہے ۔شہناز گل کی کترینہ کیف نے حال ہی میں معروف ادکار نواز الدین صدیقی کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے۔یہ فنکار جوڑی آج کل اپنے گانے کی رییز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی

کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی ، تفصیلات کے مطابق بالی وو ڈ ادکارہ کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی کریتی سینن نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم دوپتی نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائیگی کریتی سینن نے منگل کو اپنا پروڈکشن ہاﺅس شروع […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کاجول کو شاہ رخ خان کے کس مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاﺅا ہوا ؟

کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کے دیئے ہوئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاﺅا ہے حال ہی میں کاجول نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور فلمی کیرئیر کے بار ے میں بات کی ۔انہوں نے ماضی کی یادوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید کے گھر عید الاضحی پر سجی دوستوں یاروں کی محفل

عید گزر گئی لیکن عید کی دعوتوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے ، پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنے گھر میں ہونیوالی شوبز ستاروں سے سجی بقر عید کی دعوت کی تصویری جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں سعید کی مہمان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

انا للہ وانا الیہ راجعون ! اداکار شکیل انتقال کرگئے، اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اداکار شکیل کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا ہوگی ۔فلموں اور ٹیلی ویژن کے نامور اداکار شکیل کی نماز جنازہ آج بعد نما ز جمعہ سلطان مسجد ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائیگی ۔اداکار شکیل مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائیگی ۔اداکار شکیل 85 برس کی عمر میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

جناح ہاﺅس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنا یا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سعید امتیاز نے گرجا گھر میں عبادت پر خاموشی توڑ دی

حال ہی میں اپنی موت کی افواہوں کے باعث شہ سرخی میں جگہ بنانیوالی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز اب ایک بارپھر تنازع میں گھر گئی ہیں ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے گرجا گھر میں دعا مانگت ہوئے تصویر شیئرکی ہے ۔اداکارہ کو متنازعہ تصویر […]

Read More