بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو اس شخص سے ملوا دیا جس کے ساتھ انہوں نے اپنی زندگی کے بیس سال کے دورن سب سے زیادہ وقت گزارا سوشل میڈیا پر اپنے پرسنل اسسٹنٹ کیساتھ تصویر شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ یہ وہ شخص ہے جس نے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت میرے ساتھ گزاراکترینہ کیف نے اشوک شرما کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آج بیس سال پورے ہوگئے ۔اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اشوک شرما کس طرح ان کا خیال رکھتے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
کترینہ کیف نے 20 سال کے دوران سب سے زیادہ وقت کس کیساتھ گزارا ؟
- by web_desk
- جولائی 11, 2023
- 0 Comments
- 1482 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this