انٹرٹینمنٹ

سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی

امریکی گلوکار ہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔فوٹوراینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیلینا گومز کے فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی۔گذشتہ دنوں سیلینا گومز نے فیملی کے ہمراہ سیروتفریخ کرنے کی اپنی تصایر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اپنے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ الحمداللہ‘ ، ایک اور ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’اب میں سنگل نہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ نے اچھی اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اچھی اسکرپٹ کے انتخاب کا ایک بہترین طریقہ بتادیاہے۔عالیہ بھٹ نے اسٹوڈینٹ آف دی ائیر جیسی فلم سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور گنگوبائی کاٹھیا واڑی جیسی فلم میں کام کرنے کے بعد بالی ووڈ کی سپر اسٹار بن گئیں۔انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثناء خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ ثنا ء خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد ہونیوالی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے حال ہی میں اسلام کے خاطر کنارہ کشی کرنیوالی اداکارہ ثنا خان نے بتای کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ ثنا خان کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ممبئی میں اپنے گھر کی تزئین وآرائش کے دوران گھر پر ایک انوکھا وارننگ سائن لگا کر دراندازوں کو خبردا رکردیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پرے اپنے گھر میں جاری تزئین وآرائش کے کاموں کی تصاویر جاری کردی جس میں ایک تصویر میں نظر آنیوالے سائن بورڈ پر لکھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی فلمی حقیقت 50 سال بعد بھی برقرار

بالی ووڈ کی ایک فلم بنائی گئی عارضی جوڑی اور رشتہ اب پچاس سال بعد بھی حقیقی زندگی میں برقرار ہے۔بالی ووڈ فلم ابھیمان میں اداکار امتیابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن نے ایک ساتھ کام کیا تھا اس فلم میں دونوں نے شوہر اور اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق 1973 کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار ہ ماہرہ خان نے زمان پارک میں ہونیوالے آپریشن سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ٹوئٹ پر ردعمل دیاہے۔گذشتہ روز عمران خان اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئرکیے جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت ماہرہ خان نے بھی تبصرہ کیا۔عمران […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہوش حیات کی چھوٹے پردے پر واپسی

اسلام آباد: مہوش حیات نے پانچ برس بعد چھوٹے پردے پرواپسی کاعندیہ دیدیا۔ اینکر نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا وہ بین الاقوامی پروجیکٹس کرنے کے بعد ڈراموں میں واپسی آئیں گی یا نہیں؟میزبان کے سوال کے جواب میں مہوش حیات نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتای […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ کنسٹرٹ کے منتظمین پر برس پڑیں

گلوکارہ آئمہ بیگ نے کنسٹرٹ کے منتظمین کو ان کا نام لیکر ٹکٹ فروخت کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے لکھا ہے کہ مجھے یہ لکھتے ہوئے مایوس ہورہی ہے میں پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ہی لاہور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حال ہی میں خود سے متعلق باڈی شیمنگ کا سن کر رو پڑی تھی،پریانکا

پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ خود سے متعلق باڈی شیمنگ کا سن کر شوہر کے آگے رو پڑی تھیں، اداکارہ نے باڈی شیمنگ بارے انکشاف کیا اور بتایا کہ مجھے اپنے لیے بہت سے نامناسب گفتگو سننے کو ملی ہیں، کل ہی مجھے سن کر بدتمیزی محسوس ہوئی جب کسی نے مجھے کہا کہ […]

Read More