انٹرٹینمنٹ

انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میںبیان پر والد تلملا اُٹھے

انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد تلما اُٹھے ۔انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کیخلاف سخت جملے اد اکرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو بمباری کا نشانہ بنانے بارے تنقید کرنے پر اپنی مایوسی اور ناپسند یدگی کا اظہار کیاہے۔84 سالہ جان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اشنا شاہ اور عرفان پٹھان ایک پیچ پر آ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ اور سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان ایک پیچ پر آ گئے۔کرکٹ کے میدان میں روایتی حریف ٹیم بھارت کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان یوں تو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا کا سہارا لے کر قومی کرکٹ ٹیم پر طنز کے نشتر برساتے رہتے ہیں جس کی وجہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کچھ عرصہ پہلے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے ۔انعم فیاض نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے یہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اسکارلیٹ جوہانسن کی اے آئی ایپ کیخلاف قانونی کارروائی

ہالی ووڈ اداکارہ اسکا رلیٹ جوہانسن نے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشن کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ایپلی کیشن نے اداکارہ کی اجازت کے بغیر ان کے چہرے اور آواز کو اشتہار میں استعمال کیاتھا۔38 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ اسکا رلیٹ جوہانسن کے نمائندوں نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کمپنی کی ترجمان نہیں ہیں اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ سنیما کے بادشاہ ہیں ، اداکارہ کرینہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دیدیا ۔دونومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی ۔اس حالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں ادکارہ کرینہ کپور ، کرشمہ کپور اور امرتا اروڑہ سمیت دیگر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین

بالی ووڈ کی خوبصورت نینو ں والی اداکارہ و مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن گذشتہ روز پچاس برس کی ہویں تو پاکستانی اداکار یاسر حسین نے دلچسپ تبصر ہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں ۔یاسر حسین نے گذشتہ روز حسینہ عالم ایشوریہ رائے بچن کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ ہوتا ہے ، نادیہ خان

نادیہ خان نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی صورت اپنے دل کا حال مردوں کے سامنے نہ رکھیں یا بریک اپ یاکوئی رشتہ ختم ہونے کے بعد کسی مرد کے سامنے نہ روئیں ۔دوران گفتگو نادیہ خان نے معاشرے میں عورتوں کو پیش آنیوالے مسائل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ منال خان کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکارہ اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے بدھ کی سہ پہر انسٹاگرام پرپوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہون نے مداحوں کو مطلع کیاکہ جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔منال اور احسن کے ہاں بدھ کی صبح […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صبا فیصل کی بڑی بہو نیہا سلمان کیلئے سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل اور ان کی بڑی بہو نیہا سلمان کے درمیان معاملات سلجھ گئے ، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بہو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد بھی دیدی ۔اداکارہ نے بہو نیہا سلمان اور بیٹے سلمان فیصل کی تصویر شیئر کی ، سینئر اداکارہ نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی ، لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے خودکشی کرلی ، وہ اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔35 سالہ رینجوشا مینن کی لاش تھرو نینتھا پورم میں پنکھے سے لڑکی پائی گئی ۔بتایا جارہاہے کہ وہ اپنے شوہر اور اداکار منوج کیساتھ اس فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں ۔یہ بھی اطلاعات سامنے […]

Read More