پرینیتی چوپڑا سیاست میں آرہی ہیں ؟ اداکارہ نے بتا دیا
پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحیح انسان کیساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔پرینیتی چوپڑا نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک تقریب میں شرکت کی ، جہاں انٹرویو کے دوران اداکار ہ سے سیاست […]