جرائم

لاہور: ڈکیتی کیس ٹریس، 90 لاکھ کی نقدی اور قیمتی سامان برآمد

لاہور:سی سی ڈی اقبال ٹان نے چند ہفتے قبل لاہور میں ساندہ کے علاقے میں ہونے والی بڑی ڈکیتی کی واردات کو ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی سی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 90 لاکھ روپے نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، برآمد شدہ مال […]

Read More
جرائم

پشاور: معمولی تکرار پر ملزم نے بیوی، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

پشاور:پشاور کے تھانہ داودزئی کی حدود میں واقع ایک گھر میں کچن کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاں گھریلو تکرار کے دوران ملزم نے اپنی بیوی، بہن اور بھائی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ […]

Read More
جرائم

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 295 کلو منشیات ضبط، 10 افراد گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 9 کارروائیوں کے دوران 295 کلو منشیات ضبط کر کے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی، مظفر گڑھ، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں انسداد منشیات کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں میں 256 کلو مارفین، 26 کلو 948 گرام چرس، 6 کلو 850 […]

Read More
جرائم

خیبرپختونخوا میں پولیس کا سرچ آپریشن، 113 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور :خیبر پختونخوا کے مختلف اضلا ع میں پولیس کے سرچ آپریشن میں 11 اشتہاریوں سمیت 113 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔سنٹرل پولیس آفس کے مطابق سرچ آپریشن کرک، کوہاٹ ، ہنگو اور کرم میں کیا گیا، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس نے حصہ لیا۔ کارروائیوں کے دوران 2 کلاشنکوف، 10 […]

Read More
جرائم

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دن دہاڑے خاتون اغوا

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں خاتون کو کار سواروں نے اغوا کرلیا جبکہ اغوا کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔فوٹیج میں دو ملزمان کو ایک خاتون کو زبردستی پکڑ کر کار میں ڈالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ملزمان خاتون کو اغوا کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔ ایس ایچ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

میانوالی: سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 6 فرار

میانوالی:میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں رحمانی خیل موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، 6 دہشت […]

Read More
جرائم

پشاور میں خون کی ہولی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

پشاور :پشاور کے علاقے ارمڑ میں خٹکو پل کے قریب خاندانی تنازع ایک خونی تصادم میں بدل گیا، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل کر دیئے گئے۔پولیس کے مطابق مقتولین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں کی شناخت فضل امین، حضرت امین اور احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ واقعہ کی […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں:245 کلو منشیات برآمد، خاتون سمیت 14 افراد گرفتار

کراچی : اے این ایف نے مختلف شہروں میں 8 کارروائیاں کرتے ہوئے 245.15 کلو منشیات برآمد اور خاتون سمیت 14 ملزمان گرفتار کر لیے۔اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے راولپنڈی، حیدرآباد، کراچی، اسلام آباد، حب، کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں کارروائیاں کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران 190کلو200گرام افیون، 47 […]

Read More
جرائم

نوشہرہ ورکاں: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد قتل، ملزم بھی مارا گیا

نوشہرہ ورکاں :گجرانوالہ کے علاقے تھانہ تتلے عالی کی حدود اڑتالی ورکاں میں دیرینہ عداوت نے خونی رخ اختیار کر لیا جہاں ملزم عمران شیرو نے معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں 28 […]

Read More
جرائم

گوجرانوالہ: سیشن کورٹ میں فائرنگ کا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ :گوجرانوالہ کے تھانہ لدھے والا وڑائچ کے علاقے میں سی سی ڈی ٹیم کا مبینہ مقابلہ، سیشن کورٹ میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کرنے کا ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق سول لائن پولیس ملزم اذان کے ساتھ اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے جا رہی تھی کہ ملزم کے […]

Read More