تازہ ترین جرائم

لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے دہشتگردوں سے بارودی مواد ، ہینڈ گرنیڈ ،ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد کیاگیا ہے ۔دہشتگردوں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کردی […]

Read More
پاکستان جرائم

بہاﺅلنگر میں دریائی حفاظتی بند توڑنے پر جھگڑا ، فائرنگ سے نوجوان جاںبحق

بہاﺅلنگر کی بستی دلووالا میں دریائی حفاظتی بند توڑنے پر دو گروہوں میں جھگڑ ے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔دریائی علاقے میں آبادیوں کو بچانے کیلئے حفاظتی بندبنایاگیا تھا دوسری پارٹی بند توڑنے آگئی جس پر جھگڑا ہوگیا ۔فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی […]

Read More
پاکستان جرائم صحت

رضوانہ کے معمول کے ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ گذشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کردی گئی تھیں ۔انہوں نے بتایا کہ رضوانہ اپنے کمرے میں معمول کے مطابق کھانا اور دوائی […]

Read More
پاکستان جرائم

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سندھ ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کرنے کا مختصر حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیاجائیگا۔دوران سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس […]

Read More
جرائم

کراچی ، صبح سویرے فائرنگ کے واقعات ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کراچی میں صبح سویرے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔سہراب گوٹھ کے قریب ابوالحسن ، اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو کار میں سوار لڑکی اور لڑکا […]

Read More
پاکستان جرائم

بٹگرام چیئرلفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں ، پولیس

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے سے متعلق پولیس نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے ۔اس حوالے سے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئر لفٹ کے مالک کو دو نوٹس جاری کیے تھے ، پہلا نوٹس […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شرو ع ہوگئی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس جہانگیر سماعت کررہے ہیں ۔چیئرین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوگئے۔

Read More
پاکستان جرائم

رانا ثنا ءکی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرداخلہ رانا ثنا ءکی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس من اللہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی ۔نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ رانا ثنا کیخلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی ہے […]

Read More
پاکستان جرائم

ٹھٹھہ ، جھرک کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ۔حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ، حادثے میں سات افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان جرائم

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاءنے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلدپیش کرنے کی استدعا کردی ۔ایمان مزاری اور علی وزیر کیخلاف بغاوت ، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی والدہ کو بھی ان سے ملنے کی اجازت دی […]

Read More