پاکستان جرائم

علی زیدی ایک ماہ کیلئے نظر بند ، جیک آباد جیل منتقل

کراچی ، پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کو جیکب آباد کی جیل منتقل کردیاگیا ہے ۔محکمہ داخلہ سند ھ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی تیس روز کیلئے نظر بند ہیں اور ان کی کسٹڈی جیکب آباد جیل سپر نٹنڈنٹ کے حوالے کی گئی ہے ۔محکمہ داخلہ کا بتانا ہے […]

Read More
جرائم

پولیٹیکل پارٹی کیخلاف نہیں مسلح جتھے کیخلاف کارروائی ہورہی ہے ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیٹیکل پارٹی کیخلاف نہیں مسلح جتھے کیخلا ف کارروائی ہورہی ہے ۔ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ نو مئی ملک میں سیاہ دن ہے ، کے پی پولیس نے بھی واقعے پر بہت سی گرفتاریاں کی ہیں کراچی پولیس نے بھی ہنگامی آرائی کرنیوالوں کو […]

Read More
جرائم

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں تین دن کی توسیع

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں تین دن کی توسیع کردی ۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹس کے کیس کی سماعت ہوئی ۔اعظم سواتی کے وکیل اور جونیئر پراسکیوٹر عدالت کے روبرو […]

Read More
جرائم

لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ او ز تبدیل کردیئے ہیں ۔ ترجمان پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات کردیا گیا جبکہ سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے تعینات کیے گئے ہیں ۔انسپکٹر سہیل شہزاد ایس اچ او […]

Read More
جرائم

لاہور میں سی آئی اے سے مقابلے میں تین شوٹرز ہلاک

لاہور: سی آئی اے اقبال ٹاؤن سے فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست تین شوٹرز ہلاک ہو گئے۔ لاہور میں سی آئی اے اقبال ٹاؤن اور شوٹرز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور فائرنگ کے دوران زیرحراست تین شوٹر ہلاک ہو گئے، زیر حراست تینوں شوٹرز کو چھڑوانے کے لیے ساتھیوں نے فائرنگ کی۔ملزمان کی فائرنگ […]

Read More
جرائم

اسلام آباد،خاتون مسافر کا لاکھوں مالیت سے بھرا ، کھویا ہوا بیگ واپس مل گیا

خاتون مسافر کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر کھویا اپنا بیگ دوبارہ مل گیا ، ترجمان سی اے اے کے مطابق خاتون نے ائیر پورٹ پارکنگ نمبر 12 میں ہینڈ بیگ بھول جانے کی شکایت درج کرائی ،ترجمان نے کہا کہ گمشدہ سامان میں 6 تولے سونے کے سیٹ کے زیورات اور 1100 یو کے […]

Read More
جرائم

ہنگامہ آرائی کامقدمہ ،عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرائی اور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب ، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ انسداد دہشگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی ۔دوران […]

Read More
جرائم

صحافی واینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار

صحافی واینکر پرسن عمران ریاض خان کوسیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیاگیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کو ائیرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیاہے۔

Read More
جرائم

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ، پولیس

پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال مجموعی طورپر بہتر ہے ۔شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر یں دو وز کے دوران ہوئے ہنگامہ آرائی اورجلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں […]

Read More
جرائم

کورنگی میں نوجوان کی ہلاکت لگتا ہے ٹارگٹ کلنگ ہے ، کراچی پولیس

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاﺅن میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پرپولیس کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔پولیس کے مطابق نوجوان وسیم کو سر میں گولی لگی ہے ۔ مقتول کے جیب میں موبائل فون اور پرس موجود تھے جبکہ قریب ہی بائیک بھی پڑی ملی پولیس نے خدشہ ظاہر […]

Read More