جرائم

پشاور بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

پشاور : رنگ روز پر ہوٹل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعا کے مطابق دھماکہ ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل مکینک کی دکان میں ہوا دھماکہ موٹرسائیکل میں ہوا ،زخمی افراد مکینک ہیں ۔ایس ایس پی ہارون الرشید نے بتای کہ دھماکہ بارود ی مواد کا تھا […]

Read More
جرائم

کوئٹہ سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پرحملہ ہوا ہے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے راستے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو […]

Read More
پاکستان جرائم

متنازع بیان کیس ، اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹس کے کیس کی سماعت ہوئی اسپیشل جج نے اعظم سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخوست مستردکردی عدالت نے پی […]

Read More
جرائم

شمالی وزیرستان ، نامعلو م ملزمان کی فائرنگ زیر حراست 4 دہشتگردی ہلاک

شمالی وزرستان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست چار دہشتگر د ہلا ک ہوگئے ۔نامعلوم افراد نے ملزمان کی بنوں منتقلی کے دوران فائرنگ کی ملزمان اور فورسز میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے ۔سرج آپریشن کے دوران ایک حملہ آور کی لاش بھی ملی ہے […]

Read More
پاکستان جرائم

پولیس علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ

علی زیدی کو انکی رہائشگاہ سے جیکب آباد جیل روانہ کردیاگیا نقص آمن پر گرفتار کیے جانیوالے سابق وفاقی وزیر اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کو بھی کراچی سے جیکب آباد جیل کیلئے ان کے گھر سے روانہ کردیاگیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سند ھ نے دو روز قبل علی زیدی کے […]

Read More
پاکستان جرائم

گجرات ،پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

پنجاب کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ گجرات پولیس کے مطابق حبیب حیدر کو ان کے پیٹرول پمپ سے رات گئے گرفتار کیاگیا ہے ۔حبیب حیدر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض الحسن شاہ کے بھتیجے ہیں ۔

Read More
جرائم

پرانی دشمنی ، جائیداد کا تنازع ، راجن پور میں 4 بنوں میں تین افراد قتل

پنجاب کے ضلع راجن پور میں پرانی دشمنی پر ایک ہی گھر کے چار افراد کو قتل کردیا گیا ۔ کے پی کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع نے 3 افراد کی جا ن لے لی راجن پور کے علاقے کوٹلہ قائم میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی […]

Read More
جرائم

کراچی،بیٹے کے قتل کے چند روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے صفدر نامی شخص جاں بحق ہوگیا ، مقتول کے بیٹے کا بھی چند روز قبل کورنگی میں ہی ڈکیتی کے دوران قتل ہوا تھا ۔پولیس حکام کے مطابق مقتول صفدر بیٹے کے قتل کامدعی تھا ، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔پولیس کا […]

Read More
پاکستان جرائم

جلاﺅ گھیراﺅ کا مقدمہ ، فواد چوہدری ، فرح حبیب ودیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں فرخ حبیب ، محمود الرشید ، فواد چوہدری ، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کردیں ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے باعث عبوری ضمانتیں مسترد کیں ۔عدالت نے قرار دیا […]

Read More
جرائم

درہ آدم خیل ، 2 قبائل میں فائرنگ ، 16 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں16 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیٹیکل تحصیلدار کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم کوئلے کی کان کی حد بند ی کے تنازع پر ہوا، جاں بحق ہونیوالوں میں دونوں قبائل کے لوگ شامل ہیں ۔ پولیٹکل نے مزید گفتگو […]

Read More