معیشت و تجارت

دالوں کا صرف15دن کا سٹاک باقی رہ گیا

کراچی کی ہول سیل مارکیٹوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی،اگر پورٹ پر موجود دالوں کو فوری کلیئرنس نہ ملی تو ملک میں دالوں کی قلت ہوجائے گی۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کا سٹاک صرف15دن کا رہ گیا ہے کراچی کے ہول سیل ڈیلرز نے دالوں کی قلت کا عندیہ دے دیا […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی مصنوعی قلت میں ملوث8منی ایکسچینج کے11آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

اسلام آباد:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاؤنٹر پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیر ملکی کرنسیوں کی فورخت سے انکار کرنے میں مبینہ طورپر ملو ث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے […]

Read More
معیشت و تجارت

پنجاب حکومت نے سود کے کاروبار پرپابندی عائد کردی

لاہور:پنجاب حکومت نے نجی سود کے کاروبار اور لین دین پر پابندی عائد کردی۔قائمقام وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ پنجاب میں نجی سود پر پابندی کا قانون نافذ ہونے کے بعد کئی گھر اجڑنے سے محفوظ رہیں گے۔انہوں نے لکھا کہ ”سود ایک لعنت اور […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر،روپے کی گراوٹ میں اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر9پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے75پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر228روپے66پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج صبح […]

Read More
معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 10روپے 26پیسے کمی کا امکان

کراچی:کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10روپے26پیسے کمی کا امکان ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی جس کی سماعت30جنوری کو ہوگی۔کے الیکٹرک نے گزشتہ ماہ دسمبر کے ایف سی اے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور […]

Read More
معیشت و تجارت

وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 6نکالی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں کسان پیکج کے تحت5سال پرانے ٹریکٹر ز کم ڈیوٹی پر درآمد کی منظوری کا امکان ہے۔کراچی صنعتی […]

Read More
معیشت و تجارت

روپے کی قدر کم،ڈالر کی اڑان جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر12پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے 27پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر228روپے15پیسے کاتھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف بتا رہا ہے پاکستان مالیاتی خسارے میں جارہا ہے،شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ا یف بتا رہا ہے کہ پاکستان مالیاتی خسارے میں جارہا ہے۔کراچی میں پی ٹی آئی کے ترجمان مزمل ا سلم کے ہمراہ پریس کانفنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کومہنگائی کی کوئی فکر نہیں ہے،اسحق ڈار ہر ہفتے صوبوں سے رابطے […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور:ملزم مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار

گندم 4ہزار روپے من ہونے کے باوجود لاہور میں مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق20کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی سپلائی بند کردی گئی جبکہ 10کلو سرکاری آٹے کا تھیا 648روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق15کلو آٹے کا کمرشل تھیلا19000روپے میں فروخت ہورہا ہے۔لاہور میں مہنگا آٹا […]

Read More