پاکستان تازہ ترین

وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی

وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی

کراچی میں 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی ہو گئی۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔

علی حیدر نے کہا کہ رواں ماہ 2 ایل پی جی جہاز پورٹ پر آئیں گے، سوئی سدرن نے ایل پی جی امپورٹ معطل کر رکھی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ایل پی جی فارمولا تبدیل کرے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image