معیشت و تجارت

2 ہزار 248 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت کا ہدف 900 ارب مالیت کے بلز فروخت کا تھا نیلامی میں تین ماہ کے 2154 ارب مالیت کے بلز فروخت کیے […]

Read More
معیشت و تجارت

روپے کی قدر میں کمی ، آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب

اسلام آباد:اوگرا نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونیوالے نقصان کی تفصیل مانگ لی ۔اوگرا نے آئل کمپنیوں سے چھ ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دو ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنیوں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھورہاہے آج صبح کاروبار کے آغا ز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال تجارتی خسارے میں کتنے ارب ڈالر کی کمی ہوئی ؟ اعداد وشمار جاری

موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے تجارتی اعداد وشمار جاری کردیئے گئے ہیں ، ادارہ شماریات کے مطابق 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 35.51 فیصد کمی سے بائیس ارب 90 کروڑ ڈالر رہا گذشتہ مالی سال اسی مدت میں خسارے کا حجم 35 ارب پچاس کروڑ ڈالر تھا ۔اعداد وشمار کے مطابق فروری […]

Read More
معیشت و تجارت

ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح میںدگنے سے زیادہ 27.5 فیصد تک اضافہ رہا اور گروتھ میں 0.6 فیصد کمی کے بعد معاشی ترقی کی شرح دو فیصد تک ہوگی ۔ایشیا ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی ۔ایشیا ترقیاتی بینک رپورٹ کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آض امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کے بع 287 روپے کا ہوگیا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے پچاس پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا ۔یہاں یہ […]

Read More
معیشت و تجارت

پرائیویٹ حج کتنا مہنگا ؟ اخراجات نے ہوش اُڑا دیے

اسلام آباد: سرکاری حج تو مہنگا تھا ہی لیکن اب پرائیویٹ حج بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے کم سے کم اخراجات گیارہ لاکھ اسی ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 لاکھ روپے تک اجراجات آئیں گے ۔وزارت مذہبی امور نے نجی ٹورآپریٹرز کو حج کوٹے کیساتھ بارہ پیکجز بھی تجویز کردیے رواں سال پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر285 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد: کاروبار ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا ، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دیگی مصدق ملک نے کہا کہ روس کیساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں وزیر مملکت نے واضح کیا کہ روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اسلام آباد: تیل پیداکرنیوالے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چھ فیصد تک اضافہ دیکھاگیا ، منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 5.74 فیصد ضافہ ہوا جس کے بعد اس کے قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہوگئی […]

Read More