معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت رحجان […]

Read More
معیشت و تجارت

کراچی، چینی کی قیمت میں 4 روپے کمی

شہر قائد کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں چار روپے کی کمی ہوئی ہے ، ہول سیل مارکیٹ کے مطابق چینی کا ہول سیل ریٹ 4 روپے کمی کے بعد 118 روپے کلو ہوگیا ہے۔چینی میں چار روپے کی کمی کے بعد 50 کلو کی بوری 5900 روپے کی ہوگئی ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مہنگا ہونے لگا

گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا آج پھر ڈالر نے اڑان بھرلی۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔انٹر بینک کے گذشتہ سیشن میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ہائیکورٹ ، عید تک رات 1 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات ایک بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دیدی ، اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے درخت کاٹنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرنے اور رنگ روڈ اتھارٹی کو شجرکاری سے متعلق پلان جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]

Read More
معیشت و تجارت

پشاور میں فی کلو چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیاگیا ۔ 24 روپے اضافے کے بعد چینی کی فی کلو قیمت130 روپے ہوگئی ہے ۔ ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے ۔ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کمپنی کامقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

دیا مر بھاشا ڈیم پر کام کرنیوالی چینی کمپنی نے مقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ ڈیم منصوبے کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائینہ نے بلتستان میں مقامی باشند وں کیلئے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے دس شعبوں میں دی جانیوالی ملازمتوں میں کمپنی کو طویل مدتی بنیادوں پر 53 پیشہ ور […]

Read More
معیشت و تجارت

بلوچستان میں گندم کی قلت کا خدشہ

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے گندم اضلاع سے باہر لے جانے پرپابند ی کے باعث صوبے میں گندم کی قلت کا بحران پھر سر اُٹھانے لگا بلوچستان حکومت کا محکمہ خوراک ان دنوں 10 لاکھ بوری گندم کی خریداری میں مصروف ہے اس مقصدکیلئے صوبائی حکومت نے نصیر آباد کچھی ، جھل مگسی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

گذشتہ روز سے امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے شروع ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بندہوا تھا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں پچاس فیصد سے زائد اضافہ

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں پچاس فیصد سے زائد اضافہ کیاگیا ۔ نیپرا دستاویز کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اور سر چارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی بجلی کی بنیادی ٹیرف میں دس روپے اضافے ہوا ، گھریلو صارفین کی بجلی پچاس فیصد مہنگی کی گئی ۔دستاویز کے مطابق گھریلو صارفین […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کئی روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا

امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میںڈالر ایک روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا ،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا […]

Read More