معیشت و تجارت

چینی مافیا نے حکومت کی اجازت سے زیادہ چینی برآمد کردی ،اب مہنگی چینی امپورٹ کی جائیگی

چینی مافیا نے ملک میں موجود سستی چینی کو ضرورت سے زیادہ قرار دلوا کر حکومتی اجازت کے تحت زیادہ چینی ایکسپورٹ کرکے ڈالروں میں منافع کمانے کے بعد چینی کے ذخائر کم ہونے پر اب ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مہنگی چینی امپورٹ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی ۔وفاقی حکومت نے 220 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کل کے مقابلے میں 26 پیسے مہنگا ہو کر 302.25 روپے کا ہوگیا ، انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 301-99 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اُڑان بھرنا شروع کردی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ۔ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاقہ ازیں ملک […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

ارجنٹائن میں مہنگائی سے ستائے عوام نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی

جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں بدترین معاشی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ستائے لوگوں نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی ۔حالیہ دنوں میں پورے ملک میں لوٹ مار کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے لوٹ مار کے خوف سے کچھ دکانداروں نے دکانیں بند کردیں ، اور کچھ دکانداروں نے حفاظت کیلئے ہتھیار رکھ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 300 روپے سے اوپر برقرار

انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگا ہو کر 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 300 روپے 22 پیسے پربند ہوا تھا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں تیرہ کروڑ 6 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں ۔اسٹیٹ بینک آف […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی ۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو کر 300 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 299-64 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ32 ہزار 600 روپے ہوگئی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب

انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب ہے ،انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی ۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

لاہور ، کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

لاہور میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ،کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات گیارہ بجے بند ہوں گی ، شاپنگ مال ، بیکریاں پورا ہفتہ رات گیارہ بجے بند ہوں گی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے کے بہت قریب پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی )کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاﺅ 299 روپے ایک پیسے تھا۔گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ دو روپے بڑھ کر 306 روپے تھا۔

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بجلی کی قیمت میں ایک بارپھر اضافے کا خدشہ ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بجلی صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ، سی ی پی اے نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے سات پیسے اضافے کی درخواست کردی ، نیپرا 30 اگست کو سماعت کریگا۔بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی،سینٹرل پاور پرچیز نگ ایجنسی نے […]

Read More