پاکستان معیشت و تجارت

مہنگے پیٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کیلئے کیا کرنا شروع کردیا؟

مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کیلئے موٹرسائیکلو میں خطرناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے ایک لیٹر پیٹرول سے 40-45 کلومیٹر کا سفر کرنیوالی موٹرسائیکل ایک کلو ایل پی جی سے سو کلومیٹر تک چل جاتی ہے ۔خیر […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 291 روپے کا ہوگیا

حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پذیر ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان ، عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ

حکام کی جانب سے بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیپرا نے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔اضافہ مالی سال […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں

یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں گیارہ روپے 98 پیسے کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل نو روپے سترہ پیسے تک سستا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا

وفاقی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب آرہی ہے ۔آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے اسی پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 292 روپے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

تیل قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کوٹسز جاری کردیئے ۔عدالت عالیہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کررہے ہیں ، نگراں وزیر خزانہ

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے پانچ سو ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کررہے ہیں اسی کے قریب ادارے منافع بخش ہوسکتے ہیں ۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پانچ سو ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ملکی معیشت کی بحالی کیلئے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے کا ہوگیا

پاکستان میں انتہائی عروج پر جانیوالا امریکی ڈالر حکومتی اقدامات کے بعد مسلسل نیچے کی سمت گامزن ہے ۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 ورپے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان

مہنگائی سے پریشان حال عوا م پر بجلی کی قیمت بڑھاکر مزید بوجھ دلانے کا امکان ہے ، سی پی پی اے نے نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع کروادی ۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ہے یہ درخواست ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

یو ای اے نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندر ی راستے سے امپورٹ بند کردی اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیاہے۔کراچی کی ایک کمپنی کے کنیٹنر سے مرغی کے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا ۔یو اے ای حکام کا اس حوالے سے جاری حکام نامے میں کہنا ہے کہ امپورٹ پر […]

Read More