معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 50 پیسے کاہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، آج بھی کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 65 پیسے پر بند […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا 1200 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے ، ملک میں چوبیس قیراط کا سونا بارہ سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ گیارہ ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہوگیا۔1029 روپے کی کمی کے بعد چوبیس قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ اکیسی ہزار 584 […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 282 روپے کا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بارپھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے پر برقرار ہے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے اٹھارہ پیسے فی لیٹر برقرار ہے ۔نوٹیفکیشن کے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے اضافہ ہوگیا ۔ ملک میں چوبیس قیراط کا سونا نو سو روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 100 گرام سونا ایک لاکھ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

ٓٓآج صبح کا روبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر پانچ پیسے کے اضافے سے 281 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر280 روپے 95 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج […]

Read More
معیشت و تجارت

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی ، ادارہ شماریات نے حتمی اعلان کردیا

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ، سترہ اشیاءکی قیمتوں میں کمی ، بیس کی قیمتیں مستحکم […]

Read More
جرائم معیشت و تجارت

طورخم ، کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

پشاور ،ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزر گاہ پر کسٹم عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹوپارٹس برآمد کرکے ڈرائیور ز کو گرفتار کرلیا۔کسٹم ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے ۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یکم نومبر سے پیٹرول مزید 20 ، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد، یکم نومبر سے پیٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکا ن ہے ۔یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں بیس روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کامکان ہے عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل پانچ ڈالر […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا

امریکی ڈالر کی قدر آج کل غیر مستحکم ہے ، کسی روز یہ اضافے کی جانب گامزن تو کبھی یہ روبہ زوال ہوتی ہے ۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز […]

Read More