پاکستان معیشت و تجارت

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی ، پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو بیس دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہوکر اگلے دن پشاور پہنچے گی ، ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبر ی آگئی ، پندرہ ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔عوام ایکسپریس کو کراچی کینٹ پشاور کینٹ براستہ ملتان […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آرہے ہیں ۔انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہو اہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا 500 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا پانچ سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ 14 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 428 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس پہلی با ر 57 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آگیا ۔ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Read More
معیشت و تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی ۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر آج چند پیسے سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر سترہ پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے ستر پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 87 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح پہلے مثبت […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں ، ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی کرسٹا لینا جارجیو ا نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔سٹالینا جارجیو ا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے ملک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونافی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے ، ملک میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کاسونا دو لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے دس گرام سونے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں آج ڈالر سستا ہوگیا

مسلسل بلندی کی جانب گامزن امریکی ڈالر آج اچانک نیچے آیا ہے ۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر چند پیسے سستا ہو اہے۔انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے دس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہواہے۔ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ گیارہ ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا 686 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ 1 لاکھ 81 ہزار 584 روپے ہوگیا […]

Read More