پاکستان معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں صرف 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے 279 روپے 25 پیسے سستا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 29 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، احسن اقبال کو وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔حنیف عباسی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ؟ اسحاق ڈار کی چھٹی ؟ معرو ف بینکر کی انٹری

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ہے؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اسحاق ڈار کو مدعو نہیں کیا گیا اور اجلاس میں معروف بینکر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اراکین قومی اسمبلی کے حلف برداری اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی

اراکین قومی اسمبلی کے حلف برداری اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی اراکین قومی اسمبلی کے حلف برداری اجلاس سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے تیسرے روز 100 انڈیکس 525 پوائنٹس بڑھ کر 63744 پوائنٹس پر پہنچ گیا،اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بیرونی قرض کی ضرورت کے تخمینے میں کمی ، روپے کی قدر میں بہتری

بیرونی قرض کی ضرورت کے تخمینے میں کمی ، روپے کی قدر میں بہتری ۔تفصیلات کے مطابق بیرونی قرض کی ضرورت کے تخمینے میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہےکہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی 16 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز کا رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کردیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی۔مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاو¿ڈر اور دیگر اشیاءکی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے زیادہ مہنگے داموں فروخت ہوئے۔دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کا پاکستان کی نومنتخب حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کی نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں معاشی استحکام کے حوالے سے نگراں حکومت کے اقدامات […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

خیبر پختونخوا کا آئندہ چار ماہ کا بجٹ تیار

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا ہے۔محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق یکم مارچ 2024 سے 30 جون 2024 تک کا بجٹ تیار کیا گیا ہے، 4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ابتدائی طور پر ایک ماہ کا بجٹ منظور کیا جائے گا، موجودہ […]

Read More