عوام کے لیے بری خبر، بجلی کے بعد پٹرول بم گرنے کو تیار
عوام کے لیے ایک اور بری خبر منتظر ہے، مہنگائی کے ستائے ہؤوں پر بجلی کے بعد پٹرول بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی لٹر تک اضافے […]