رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں دگنا اضافہ
ماہ مقدس قریب آتے ہی ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز متحرک ہوگئے ہیں جس سے پریشان عوام کو مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح چمن مین بھی رمضان المبارک کا مہینہ قریب آتے ہی گران فروشوں نے اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں کئی گنا ہ اضافہ کردیا ہے۔ […]