عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے سستا ہوکر 437836 روپے پرآگیا، دس گرام سونے کی قیمت 2572 روپے گر کر 375373 روپے ہوگئی

فی تولہ چاندی کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 6360 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا 4153 ڈالر پر آ گیا۔

Exit mobile version