اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد میں 3 ہفتے سے زائد عرصے سے موجود کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔

آئی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو پیغام میں کہا کہ شام تک کسی بھی شاہراہ پر کوئی کنیٹنر نظر نہ آئے، شہر کے تمام داخلی راستوں ، اہم شاہراہوں اور ریڈ زون میں 24 روز سے کنٹینرز موجود ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے پیش نظر 19 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں کینٹینرز پہنچائے گئے تھے۔

Exit mobile version