کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

ریاض: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے پیشہ ورانہ کیریئر میں 1000 گولز مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے، ان کے کیریئر میں گولز کی مجموعی تعداد 980 ہو گئی ہے۔

سعودی پرو فٹبال لیگ میں النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے رونالڈو نے دریہ کے خلاف ایک گول سکور کیا، اس میچ میں النصر نے دریہ کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

رونالڈو اب کیریئر کے تاریخی سنگِ میل، 1000 گولز، سے صرف 20 گول دور ہیں، ان کے مداحوں کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ وہ یہ سنگِ میل کب عبور کرتے ہیں۔

Exit mobile version