پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند

پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند

پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند

پشاور:  پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے گئے۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق باچا خان چوک، خیبر روڈ اور فردوس چوک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں۔

سڑکوں کی بندش اور سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے

۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کا عملہ سٹیشنز پر موجود ہے، جبکہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Exit mobile version