باجوڑ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

باجوڑ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

باجوڑ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

باجوڑ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے

باجوڑ میں رات گئے موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Exit mobile version