سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے پروگرام میں چوتھی تبدیلی، اب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے پروگرام میں چوتھی تبدیلی، اب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے

سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے پروگرام میں چوتھی تبدیلی، اب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے

سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے پروگرام میں چوتھی تبدیلی، اب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے

سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کل  10 اکتوبر اور پرسوں 11 اکتوبر کو بھی  شام تک صوابی کی طرف نہیں جائے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے لانگ مارچ کے نئے شیدول کا اعلان کر دیا۔ اس شیڈول کے مطابق سہیل آفریدی کو 11 اکتوبر کو شام تین بجے  مردان شہباز گڑھی، تحصیل گڑھی کپورہ میں تقریر کرنا ہے۔

اس مرتبہ سہیل آفریدی نے اپنے لانگ مارچ کو پہلے طے شدہ اعلان کے مطابق  پشاور سے نوشہرہ اور خیر آباد  لے جانے کی بجائے پشاور سے مردان لے جانے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کے آج اعلان کردہ نئے شیڈول کے مطابق اب سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کل  10 اکتوبر کو مردان جائے گا اور پرسوں  11 اکتوبر کو بھی مردان ہی رہے گا۔

10 اکتوبر، بروز ہفتہ   شام 4:00 بجے: استقبال، منگاہ   رات قیام: چمتار، نیو اڈہ
11 اکتوبر، بروز اتوار
12:00 بجے: شیخ ملتون چوک، PK-57
1:00 بجے: کالج چوک، PK-58، 59، 60
2:00 بجے: پاکستان چوک، PK-54، 61
3:00 بجے: شہباز گڑھی، تحصیل گڑھی کپورہ میں فائنل سپیچ، PK-55، 56

Exit mobile version