پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 پیسےاضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل 30 پیسےفی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا
