مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

 

لاہور: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی بھیجنے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی خام تیل 102.31 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 92.87 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کرنے کی تیاری میں ہے، جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف دوبارہ امریکی کارروائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Exit mobile version