پاکستان تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد کیا مریم نواز بتائے گی کہ اسے ہمسائے ملک سے خطرہ ہے کہ نہیں؟ مشال یوسفزئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد کیا مریم نواز بتائے گی کہ اسے ہمسائے ملک سے خطرہ ہے کہ نہیں؟ مشال یوسفزئی

آج کی پریس کانفرنس مریم نواز کیلئے منہ توڑ جواب تھا، انڈیا ہمارا ازل سے دشمن ہے، ایمرجنسی کی ضرورت پنجاب میں ہے جہاں وزیراعلیٰ اور اس کا پورا گھرانہ مودی کا سہولت کار ہے۔ رہنماء پی ٹی آئی کا ٹویٹ

رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد کیا مریم نواز بتائے گی کہ اسے ہمسائے ملک سے خطرہ ہے کہ نہیں؟ آج کی پریس کانفرنس مریم نواز کیلئے منہ توڑ جواب تھا۔ ایکس پر اپنے ردعمل میں رہنماء پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے آج کی پریس کانفرنس کے بعد کیا مریم نواز بتائے گی کہ اسے اپنے ہمسائے ملک سے خطرہ ہے کہ نہیں ؟ آج کی پریس کانفرنس مریم نواز کے لیے منہ توڑ جواب تھا ، انڈیا ہمارا ازل سے دشمن ہے جو اس وقت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہے اور اِسی دہشتگردی کی جنگ میں خیبر پختونخوا فرنٹ پر لڑ رہا ہے ۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field