تازہ ترین دنیا

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

 

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔

خبر ایجنسی کےمطابق بنکاک میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،جس کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔

متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کےلیے 233 عارضی پناہ گاہیں تیارکی گئی ہیں،سیکڑوں گاڑیاں سیلابی پانی میں پھنس گئی ہیں،امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field