وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں1 روپے93پیسے کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
پیٹرول کی نئی قیمت 390روپے 12مقرر کردی گئی
ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75مقرر کردی گئی۔
