سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔حرمین کے ایکس اکائونٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کبھی کبھی وہ مسجدِ الحرام کی مکبریہ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالی سے قرب حاصل کرنے میں مشغول رہتے تھے۔شیخ ابراہیم المدنی کی وفات پر ان کے چاہنے والوں نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

Leave feedback about this