تازہ ترین دنیا

سعودی آرامکو کا آئندہ ماہ یورپی خریداروں کو خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان

سعودی آرامکو کا آئندہ ماہ یورپی خریداروں کو خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے یورپی خریداروں کو آئندہ ماہ خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق یورپی صارفین کو عام طور پر طویل مدتی معاہدوں کے تحت ہر ماہ سعودی خام تیل کی مسلسل فراہمی کی جاتی ہے تاہم اگلے ماہ یہ ترسیل نہیں ہوگی، بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی تیل کمپنی آرامکو نے یورپی ریفائنریز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔

آرامکو کی جانب سے تیل سپلائی روکنے کا فیصلہ سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field