سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

سونا3800 روپے فی تولہ سستاہوگیا جوگزشتہ روز مہنگا ہواتھا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر مہنگا ہوکر 4347 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاتھاجبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7900 روپے مہنگاہونے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے پرپہنچ گیاتھا،دس گرام سونا 6773 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 92 ہزار6 روپے کاہوگیاتھا،فی تولہ چاندی 140 روپے اضافے کے ساتھ 6942 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

Exit mobile version