یمن میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین معیشت و تجارت

یمن میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 

یمن میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

ایران کے بعد یمن میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، خام تیل کے دام تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

رواں ہفتے تیل کی قیمتوں میں 13 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد امریکی خام تیل 100 ڈالر جبکہ برطانوی خام تیل 104 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور خطے میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کو قرار دیا جارہا ہے۔

Exit mobile version