یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

 

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیرشفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر کردیے گئے۔ شفقت علی خان آرمینیا میں بطور غیرمقیم سفیرذمہ داریاں نبھائیں گے۔

شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں اور انہوں نے آرمینیا کے وزیرخارجہ ارارات مرزویان سے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آرمینیا نے 31 اگست 2025 کو باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔

Exit mobile version