پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپکی دوڑ سے باہر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپکی دوڑ سے باہر

پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپکی دوڑ سے باہر

پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپکی دوڑ سے باہر

 

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکن ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل نے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 130رنز بنائے۔

کپتان فاطمہ ثنا نے 47رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، شوال ذوالفقار نے 24 اور گل فیروزہ نے 21 رنز بنائے۔

جواب میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر با آسانی حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔

Exit mobile version