پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے29 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی  قیمت میں1روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

فی لیٹر قیمت میں  اضافے کے بعد نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 372روپے 3 پیسے  فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
اوگر نے 2 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Exit mobile version