پیٹرول پھر مہنگا! عوام پر ایک اور بوجھ پڑ گیا، نئی قیمت نے سب کو حیران کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول پھر مہنگا! عوام پر ایک اور بوجھ پڑ گیا، نئی قیمت نے سب کو حیران کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول پھر مہنگا! عوام پر ایک اور بوجھ پڑ گیا، نئی قیمت نے سب کو حیران کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول پھر مہنگا! عوام پر ایک اور بوجھ پڑ گیا، نئی قیمت نے سب کو حیران کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version