سونے کی چمک نے جیبوں کی رونق چھین لی! مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟جانئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی چمک نے جیبوں کی رونق چھین لی! مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟جانئے

سونے کی چمک نے جیبوں کی رونق چھین لی! مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟جانئے

سونے کی چمک نے جیبوں کی رونق چھین لی! مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر مہنگا ہوکر   4646  ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔  
فی تولہ سونا  4200  روپے مہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت 4 لاکھ  87  ہزار 136   روپے پر پہنچ گئی۔

دس گرام سونا  3601  روپے اضافے سے 4 لاکھ  17 ہزار  640   روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 7 ہزار 379 روپے پر برقرار رہی۔

Exit mobile version