سچ یہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، سعد رفیق پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سچ یہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، سعد رفیق

سچ یہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، سعد رفیق

سچ یہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔

خواجہ سعد رفیق کاکہناتھا کہ بانی کی الشفا ہسپتال منتقلی اور بہن سے ملاقات خوش آئند ہے،فیصلے سے عدلیہ کا وقار بحال ہوگا، سچ یہ ہے فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ہوا ہے،ان کاکہناتھا کہ بہتر ہوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی،برسات کی حبس زدہ رت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے

Exit mobile version