قیدیوں کی دعائیں قبول! شہباز شریف نے 100 روز کی سزا معاف کردی،کئی چہروں پر خوشی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

قیدیوں کی دعائیں قبول! شہباز شریف نے 100 روز کی سزا معاف کردی،کئی چہروں پر خوشی

قیدیوں کی دعائیں قبول! شہباز شریف نے 100 روز کی سزا معاف کردی،کئی چہروں پر خوشی

قیدیوں کی دعائیں قبول! شہباز شریف نے 100 روز کی سزا معاف کردی،کئی چہروں پر خوشی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر  قیدیوں کی سزاؤں میں 100دن کی معافی دے دی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معافی کا اطلاق سنگین جرائم کے قیدیوں پر نہیں ہوگا،آئی جی پنجاب میاں سالک جلال نے معافی پر عملدرآمد کرواتے ہوئے معافی اور رہائیوں کے احکامات جاری کردیئے

اعدادو شمار کے مطابق 100دن کی معافی سے لاہور کی دونوں جیلوں 783مردوخواتین کی سزاوں میں کمی ہوئی،پنجاب بھر کی جیلوں سے7ہزار486 مرد و خواتین قیدی معافی سے مستفید ہوئے۔

لاہور کی دونوں جیلوں سے 4 قیدی رہا جبکہ پنجاب کی تمام جیلوں سے 236 قیدیوں کو رہا کیا گیا،آئی جی جیل میاں سالک جلال کی جانب سے فوری قیدیوں کو رہائی کے احکامات جاری کئے

Exit mobile version