لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی

لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی

لیگی سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کر لی

سینیٹر عابد شیر علی دوسری  مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے  ، ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے ۔

تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی، خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے بتایا جاتا ہے

Exit mobile version