ٹریننگ میں آپ لوگوں کو انسانیت سکھاتے ہیں یا نہیں؟ سہیل آفریدی کا پولیس اہلکار سے مکالمہ،مزید کیا گفتگوہوئی ؟ جانئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ٹریننگ میں آپ لوگوں کو انسانیت سکھاتے ہیں یا نہیں؟ سہیل آفریدی کا پولیس اہلکار سے مکالمہ،مزید کیا گفتگوہوئی ؟ جانئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے اسٹاف کو سپریم کورٹ گیٹ پر روکنے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پولیس اہلکار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ٹریننگ میں آپ لوگوں کو انسانیت سکھاتے ہیں یا نہیں؟ 

اسلام آباد پولیس اہلکار نے وزیراعلیٰ کے سیکیورٹی اسٹاف کو بیگ چیک کروانے کا کہا تھا۔ اسٹاف کی جانب سے بیگ اسکین کروائے بغیر جانے کی کوشش پر پولیس اہلکار نے اسٹاف کو روکا۔

پولیس اہلکار کے اصرار پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اسٹاف نے بیگ اسکین کروایا۔

پولیس اہلکار اور اسٹاف کی تکرار دیکھ کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پلٹ کر آئے۔

Exit mobile version