پاکستان تازہ ترین

سموسہ 40کا اور نوجوان کی قیمت 32روپے ،شرمیلا کا بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مختص رقم پر منفرد موازنہ

سموسہ 40کا اور نوجوان کی قیمت 32روپے ،شرمیلا کا بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مختص رقم پر منفرد موازنہ

پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے نوجوان دشمن اور معاشی تباہی کی طرف دھکیلنے والا بجٹ قرار دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں نوجوانوں کے لیے انتہائی کم رقم مختص کی گئی ہے، جو فی نوجوان صرف 32 روپے بنتی ہے، جو ایک سموسے کی قیمت سے بھی کم ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بجٹ میں عام اور تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالا گیا ہے جبکہ اشرافیہ کو ریلیف دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image