چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دیدیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دیدیا

 چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر 10 مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں کفایت شعاری پالیسی15جون2026 سےمؤثر طورپر ختم ہو جائے گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ 15 جون 2026 سےسپریم کورٹ کے تمام امور معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔

Exit mobile version