ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دیدی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان  میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔

اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں، مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں حکومت سازی کےمعاملےپرپیپلزپارٹی کی حمایت کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنےکا فیصلہ کیا ہے، ہمارے منتخب اراکین پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کیلئے ووٹ دیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جمہوری روایات اور اقدارکومقدم رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیاہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ عزت احترام کا رشتہ برقرار رکھا ہے۔

Exit mobile version